---
title: "Partner With Us | BIMA Pakistan"
description: "Partner with BIMA Pakistan to embed insurance and health solutions. Discover revenue opportunities for Telcos, Banks, Microfinance, and Retailers."
url: "https://milvikpakistan.com/partners"
language: "en"
---

"Embed insurance. Build loyalty. Grow revenue."بیمہ کو اپنے کاروبار کا حصہ بنائیں، صارفین کا اعتماد اور وفاداری بڑھائیں، آمدنی میں اضافہ کریں۔ Partner with Pakistan's most complete insurance and healthtech platform. We design the product, handle all compliance and claims, and give your customers something genuinely valuable.پاکستان کے سب سے جامع انشورنس اور ہیلتھ ٹیکنالوجی پلیٹ فارم بیمہ کے ساتھ شراکت داری کریں۔ ہم آپ کے کاروبار کے لیے انشورنس پروڈکٹس تیار کرتے ہیں، تمام قانونی و ضابطہ جاتی تقاضے پورے کرتے ہیں اور کلیمز کا مکمل انتظام سنبھالتے ہیں، تاکہ آپ اپنے کسٹمرز کو ایک حقیقی اور مفید سہولت فراہم کرسکیں۔ Why Partner With BIMAبیمہ کے ساتھ شراکت داری کیوں؟ Adding insurance to your business shouldn't be a headache. We make it simple, scalable, and highly profitable.اپنے کاروبار میں انشورنس کی سہولت شامل کرنا اب مشکل نہیں۔ ہم اس عمل کو آسان، قابلِ توسیع اور منافع بخش بناتے ہیں۔ New Revenue Streamآمدنی کا نیا ذریعہ Earn commission from day one with zero upfront investment or setup cost. Insurance adds real value to your existing business.بغیر کسی ابتدائی سرمایہ کاری یا اضافی سیٹ اپ اخراجات کے پہلے ہی دن سے کمیشن کمانا شروع کریں۔ انشورنس آپ کی موجودہ کاروباری خدمات میں اضافی قدر پیدا کرتی ہے اور آپ کے کسٹمرز کے لیے مزید سہولیات فراہم کرتی ہے۔ Build Customer Loyaltyصارفین کا اعتماد اور وفاداری بڑھائیں Give your customers protection that keeps them coming back. Insurance creates stickiness few other products can match.اپنے صارفین کو ایسی انشورنس سہولت فراہم کریں جو انہیں تحفظ اور اطمینان دے اور انہیں آپ کے کاروبار سے طویل عرصے تک منسلک رکھے۔ Zero Adminانتظامی ذمہ داریوں سے مکمل آزادی We handle product design, regulatory compliance, customer service and all claims end-to-end. You focus on your core business.پروڈکٹ کی تیاری، قانونی تقاضوں کی تکمیل، کسٹمر سروس اور کلیمز کے مکمل انتظام کی ذمہ داری ہماری ہے۔ آپ اپنی بنیادی کاروباری سرگرمیوں پر توجہ دیں۔ Unique Health Ecosystemمنفرد ہیلتھ کیئر نیٹ ورک Offer your customers access to telemedicine, BIMA clinics and a nationwide health network — something no other insurer can bundle.اپنے صارفین کو ٹیلی میڈیسن، بیمہ کلینک، فارمیسی اور ملک بھر میں صحت کی سہولیات کے وسیع نیٹ ورک تک رسائی فراہم کریں۔ یہ ایک منفرد سہولت ہے جو آپ کے کاروبار کو دوسروں سے ممتاز بناتی ہے۔ Who We Partner Withہم کن کاروباری اداروں کے ساتھ شراکت داری کرتے ہیں؟ We integrate seamlessly into diverse business models to meet your customers exactly where they are.ہم مختلف کاروباری ماڈلز کے ساتھ باآسانی منسلک ہو کر آپ کے صارفین تک انشورنس کی سہولیات پہنچاتے ہیں۔ ![Telcos & Wallets](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/pakistani-mobile-wallet-user.webp) Telcos & Walletsٹیلی کام کمپنیاں اور ڈیجیٹل والٹس Airtime-billed products · USSD enrollment · Digital channel distribution at scale Telco bundles.موبائل بیلنس کے ذریعے انشورنس پریمیم کی ادائیگی · USSD کے ذریعے آسان اندراج · ڈیجیٹل چینلز کے ذریعے بڑے پیمانے پر انشورنس کی فراہمی · ٹیلی کام بنڈلز کے ساتھ انشورنس کی سہولت ![Busy Pakistani Bank Service Hall](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/busy-pakistani-bank-service-hall.webp) Banks & Microfinanceبینک اور مائیکرو فنانس ادارے Credit life at loan disbursement · Health linked to account opening · MFI borrower protection.قرض کی فراہمی کے وقت کریڈٹ لائف انشورنس · اکاؤنٹ کھولنے کے ساتھ ہیلتھ انشورنس · مائیکرو فنانس قرض حاصل کرنے والے صارفین کے لیے تحفظ ![Corporates as Distribution](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/pakistani-business-meeting.webp) Corporates as Distributionکارپوریٹ ادارے اور کاروباری تنظیمیں Group insurance through HR and payroll channels · Employee benefits made simple.ایچ آر اور پے رول کے ذریعے گروپ انشورنس · ملازمین کے لیے جامع انشورنس اور صحت کی سہولیات · آسان اور مؤثر ایمپلائی بینیفٹس پروگرامز Our Partners ہمارے شراکت دار Trusted names that help us deliver exceptional value and service. قابلِ اعتماد ادارے جو ہمیں بہترین خدمات فراہم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ Telcos ٹیلی کام کمپنیاں ![Jazz](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/jazz_payment.webp) Digital Wallet Partners ڈیجیٹل والٹس ![JazzCash](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/jazzcash_payment.webp) Healthcare Partners ہیلتھ کیئر پارٹنرز ![Green Pharmacies](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/green_pharmacie_health_partner.webp) ![Dawai Sahulat](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/dawai_health_partner.webp) ![Chughtai Lab](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/chughtai_health_partner.webp) ![Dr. Essa Laboratory & Diagnostic Centre](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/essa_lab_health_partner.webp) ![IDC](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/idc_health_partner.webp) ![Excel Labs](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/excel_lab_health_partner.webp) How It Worksشراکت داری کا طریقہ کار From first conversation to live product — we make the path to partnership fast and friction-free.ابتدائی ملاقات سے لے کر انشورنس پروڈکٹ کے آغاز تک، ہم شراکت داری کے پورے عمل کو تیز، آسان اور سہل بناتے ہیں۔ 1 Tell us about your businessہمیں اپنے کاروبار کے بارے میں بتائیں We learn about your customers and your channel.ہم آپ کے کاروباری ماڈل، صارفین اور ڈسٹری بیوشن چینلز کو سمجھتے ہیں۔ 2 We design a product that fitsآپ کے کاروبار کے مطابق انشورنس پروڈکٹ تیار کریں Tailored pricing and features at absolutely no cost.آپ کی ضروریات کے مطابق انشورنس پلان، قیمت اور سہولیات بالکل مفت تیار کی جاتی ہیں۔ 3 Go live in daysچند دنوں میں سروس کا آغاز کریں Seamless integration via API or agent portal.اے پی آئی انٹیگریشن یا ایجنٹ پورٹل کے ذریعے آسانی سے انشورنس سروس کا آغاز کریں۔ 4 Earn commission from day oneپہلے دن سے کمیشن حاصل کریں We manage claims and compliance. You just grow.کلیمز اور قانونی تقاضوں سمیت تمام انتظامی امور ہم سنبھالتے ہیں۔ آپ صرف اپنے کاروبار کی ترقی پر توجہ دیں۔ ![Partnership](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/pakistani-businessmen-shaking-hands.webp) Ready to Partner?کیا آپ ہمارے ساتھ شراکت داری کرنا چاہتے ہیں؟ Join Pakistan's leading embedded insurance network. Let's build something great together.پاکستان کے معروف ایمبیڈڈ انشورنس نیٹ ورک کا حصہ بنیں اور اپنے صارفین کو انشورنس اور صحت کی بہترین سہولیات فراہم کریں۔ آئیے مل کر کاروبار کے نئے مواقع پیدا کریں\! Ready to Partner?کیا آپ ہمارے ساتھ شراکت داری کرنا چاہتے ہیں؟ Contact Name \*رابطہ کرنے والے کا نام \* Email Address \*ای میل ایڈریس \* Phone Numberفون نمبر Company Name \*کمپنی کا نام \* Partner Type \*شراکت داری کی قسم \* Select channel Telco / Digital Wallet Bank / Microfinance Retail / Auto Dealer Other Comments / Queriesتبصرے یا سوالات Submit Inquiryاپنی درخواست جمع کروائیں Thank you\! Your partnership inquiry has been received. Our team will contact you shortly.شکریہ\! شراکت داری سے متعلق آپ کی درخواست موصول ہو گئی ہے۔ ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔ Something went wrong submitting your request. Please try again.درخواست جمع کرواتے وقت کوئی مسئلہ پیش آیا۔ براہِ کرم دوبارہ کوشش کریں۔