---
title: "Claim Process & Required Documents | BIMA Pakistan"
description: "Learn how to file a claim with BIMA Pakistan. Find out the required documents, processing timelines, and step-by-step instructions."
url: "https://milvikpakistan.com/claim-process"
language: "en"
---

# Claim Process & Required Documentsکلیم جمع کروانے کا طریقہ اور ضروری دستاویزات

## How Can a Customer File a Claim?صارف کلیم کیسے جمع کروا سکتا ہے؟

Filing a claim is quick and easy. You can download the FikrFree App from the Play Store or App Store and submit your claim directly through the app. Claims should be filed within 30 days of the hospitalization or covered incident, along with all required supporting documents for verification. Customers who need assistance can also contact the BIMA Helpline at 042-111-11-9878 \(Jazz customers\) or 042-111-11-2462 \(non-Jazz customers\), where the team will guide them through the claim submission process.کلیم جمع کروانے کا طریقہ آسان اور تیز ہے۔ آپ پلے اسٹور یا ایپ اسٹور سے فکر فری \(FikrFree\) ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے براہِ راست ایپ کے ذریعے اپنا کلیم جمع کروا سکتے ہیں۔کلیم ہسپتال میں داخلے یا کوریج میں شامل کسی واقعے کے 30 دن کے اندر جمع کروانا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ تصدیق کے لیے تمام مطلوبہ دستاویزات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔  
مزید رہنمائی کے لیے صارفین بیمہ ہیلپ لائن پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ جاز صارفین 042111119878 اور نان جاز صارفین 042111112462 پر کال کر سکتے ہیں۔ ہماری ٹیم کلیم جمع کروانے کے پورے طریقہ کار میں آپ کی رہنمائی کرے گی۔

## List of Required Documentsمطلوبہ دستاویزات کی فہرست

### a\) Loss of Lifeالف\) وفات کی صورت میں

The following documents are required:درج ذیل دستاویزات درکار ہوں گی:

  * Proof of Accident \(e.g., Police Report, 1122 Report\)حادثے کا ثبوت \(مثلاً پولیس رپورٹ یا ریسکیو 1122 کی رپورٹ\)
  * Death Certificate \(issued by Union Council/Hospital, duly signed and stamped\)ڈیتھ سرٹیفکیٹ \(یونین کونسل یا ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ، دستخط اور مہر کے ساتھ\)
  * Medical Reports / Medical Historyطبی رپورٹس یا سابقہ طبی ریکارڈ
  * Customer’s and Beneficiary’s CNICصارف اور نامزد فرد کے شناختی کارڈ \(CNIC\)
  * CNIC Cancellation Certificate issued by NADRAنادرا کی جانب سے جاری کردہ شناختی کارڈ کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ
  * Affidavit \(in case the beneficiary relationship is other\)حلف نامہ \(اگر نامزد فرد کا رشتہ درج شدہ رشتوں سے مختلف ہو\)
  * B-Form \(in case the beneficiary is below 18 years of age\)ب فارم \(اگر نامزد فرد کی عمر 18 سال سے کم ہو\)

### b\) Partial / Permanent Disabilityب\) جزوی یا مستقل معذوری کی صورت میں

The following documents are required:درج ذیل دستاویزات درکار ہوں گی:

  * Proof of Accident \(e.g., Police Report, 1122 Report\)حادثے کا ثبوت \(مثلاً پولیس رپورٹ یا ریسکیو 1122 کی رپورٹ\)
  * Medical Reports / Medical Historyطبی رپورٹس یا سابقہ طبی ریکارڈ
  * Discharge Slip \(duly signed and stamped\)ہسپتال سے ڈسچارج سلپ \(دستخط اور مہر کے ساتھ\)
  * Permanent Disability Certificate \(duly signed and stamped\)مستقل معذوری کا سرٹیفکیٹ \(دستخط اور مہر کے ساتھ\)
  * Customer’s CNICصارف کا شناختی کارڈ \(CNIC\)

### c\) Funeral Claimsج\) جنازے کے اخراجات کے کلیم کی صورت میں

The following documents are required:درج ذیل دستاویزات درکار ہوں گی:

  * Proof of Accident \(e.g., Police Report, 1122 Report\)حادثے کا ثبوت \(مثلاً پولیس رپورٹ یا ریسکیو 1122 کی رپورٹ\)
  * Death Certificate \(issued by Union Council/Hospital, duly signed and stamped\)ڈیتھ سرٹیفکیٹ \(یونین کونسل یا ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ، دستخط اور مہر کے ساتھ\)
  * Medical Reports / Medical Historyطبی رپورٹس یا سابقہ طبی ریکارڈ
  * Customer’s and Beneficiary’s CNICصارف اور نامزد فرد کے شناختی کارڈ \(CNIC\)
  * CNIC Cancellation Certificate issued by NADRAنادرا کی جانب سے جاری کردہ شناختی کارڈ کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ
  * Affidavit \(in case the beneficiary relationship is other\)حلف نامہ \(اگر نامزد فرد کا رشتہ درج شدہ رشتوں سے مختلف ہو\)
  * B-Form \(in case the beneficiary is below 18 years of age\)ب فارم \(اگر نامزد فرد کی عمر 18 سال سے کم ہو\)

### d\) Hospitalization Claimد\) ہسپتال میں داخلے کے کلیم کی صورت میں

The following documents are required:درج ذیل دستاویزات درکار ہوں گی:

  * Discharge Slip \(signed and stamped by the treating doctor\)ہسپتال سے ڈسچارج سلپ \(علاج کرنے والے ڈاکٹر کے دستخط اور مہر کے ساتھ\)
  * Copy of Customer’s CNICصارف کے شناختی کارڈ \(CNIC\) کی کاپی

Additional Supporting Documents, where applicable, such as:ضرورت کے مطابق اضافی دستاویزات بھی فراہم کرنا ہوں گی، مثلاً:

  * Medical Reportsطبی رپورٹس
  * X-Raysایکسرے رپورٹس
  * Lab Reportsلیبارٹری رپورٹس
  * Test Reportsٹیسٹ رپورٹس
  * Medical Historyسابقہ طبی ریکارڈ
  * Clinical Notesڈاکٹر کے طبی نوٹس
  * In-Patient Notesہسپتال میں داخلے کے دوران تیار کردہ طبی نوٹس

Additional supporting documents may be required in case of a long hospital stay.اگر مریض طویل عرصے تک ہسپتال میں داخل رہے تو مزید دستاویزات بھی طلب کی جا سکتی ہیں۔

## Timelines for Claim Processingکلیم کی کارروائی مکمل ہونے کا وقت

Claims shall be processed within three to ten \(3-10\) working days from the date of receipt of complete documentation. Any delay caused by incomplete documentation, third-party verification, hospital or provider response times or circumstances beyond the insurer’s control shall not constitute a breach of this obligation. The insurer shall in no event be liable for penalties or additional benefits solely due to processing delays.تمام مطلوبہ دستاویزات موصول ہونے کی تاریخ سے 3 سے 10 کاروباری دنوں کے اندر کلیم پر کارروائی مکمل کر دی جائے گی۔  
اگر دستاویزات نامکمل ہوں، کسی تیسرے فریق سے تصدیق درکار ہو، ہسپتال یا متعلقہ ادارے کی جانب سے جواب موصول ہونے میں تاخیر ہو یا بیمہ کمپنی کے اختیار سے باہر کسی وجہ سے تاخیر پیش آئے، تو اسے اس ذمہ داری کی خلاف ورزی تصور نہیں کیا جائے گا۔  
کلیم کی کارروائی میں تاخیر کی بنیاد پر بیمہ کمپنی کسی قسم کے جرمانے یا اضافی مالی فوائد کی ادائیگی کی ذمہ دار نہیں ہوگی۔