---
title: "Jazz Bundle Insurance | BIMA Pakistan"
description: "BIMA health services, handset insurance, and bike protection are now included with selected Jazz bundles at no extra cost."
url: "https://milvikpakistan.com/bundle-insurance"
language: "en"
---

BIMA × JAZZبیمہ × جاز

#  Your Health, Now Part Of Your Jazz Bundleآپ کی صحت، اب آپ کے جاز بنڈل کا حصہ

Get access to 24/7 doctor consultations and insurance coverage at no extra cost with selected Jazz bundles. No signup needed\!جاز کے منتخب بنڈلز کے ساتھ بغیر کسی اضافی قیمت کے 24 گھنٹے ڈاکٹرز سے مشورے اور انشورنس کوریج حاصل کریں۔ الگ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں\!

View Health Bundlesہیلتھ بنڈلز دیکھیں View Combo Bundlesکومبو بنڈلز دیکھیں

![Family Telehealth Consultation at Home](https://x8rv6duiaa.koniglecdn.com/images/family-telehealth-consultation-at-home.webp)

## Find the Right Health Bundleاپنے لیے مناسب ہیلتھ بنڈل منتخب کریں

We've categorized our Jazz Health Bundles from basic care to comprehensive protection so you know exactly what you're getting.ہم نے جاز ہیلتھ بنڈلز کو بنیادی طبی سہولیات سے لے کر مکمل طبی تحفظ تک مختلف حصوں میں تقسیم کیا ہے، تاکہ آپ آسانی سے جان سکیں کہ ہر بنڈل میں کون سی سہولیات شامل ہیں۔

Basic Careبنیادی دیکھ بھال

### Doctor Accessڈاکٹروں تک رسائی

Perfect for everyday peace of mind. Get unlimited 24/7 access to general doctors and specialists over the phone without leaving your home.روزمرہ صحت کی ضروریات اور اطمینان کے لیے بہترین سہولت۔ گھر بیٹھے فون پر 24 گھنٹے جنرل فزیشن اور ماہر ڈاکٹروں سے لامحدود مشوروں کی سہولت حاصل کریں۔

Included in Packages:یہ سہولت درج ذیل بنڈلز میں شامل ہے:

Mini Superpowerمنی سپر پاور

Essential Careضروری دیکھ بھال

### Doctors + Savingsڈاکٹرز اور بچت

Talk to doctors 24/7 and save money when you get sick. Includes discounts on medicines \(up to 10%\) and lab tests \(up to 40%\).چوبیس گھنٹے ڈاکٹروں سے مشورے کی سہولت حاصل کریں اور بیماری کی صورت میں علاج کے اخراجات میں بچت کریں۔ ادویات پر 10 فیصد تک اور لیب ٹیسٹ پر 40 فیصد تک رعایت حاصل کریں۔

Included in Packages:یہ سہولت درج ذیل بنڈلز میں شامل ہے:

Monthly Video & Social Extremeماہانہ ویڈیو اینڈ سوشل ایکسٹریم

Premium Protectionپریمیم تحفظ

### Full Medical Coverمکمل طبی تحفظ

Our highest level of protection. Includes everything above, plus cash payouts if you are admitted to the hospital, and cover for accidents and severe diseases.سب سے زیادہ طبی تحفظ کی سہولت۔ اوپر دی گئی تمام سہولیات کے ساتھ ہسپتال میں داخلے کی صورت میں نقد رقم اور حادثات یا سنگین بیماریوں کی صورت میں انشورنس کوریج بھی حاصل کریں۔

Included in Packages:یہ سہولت درج ذیل بنڈلز میں شامل ہے:

  * Weekly Extreme Bundleویکلی ایکسٹریم بنڈل
  * Monthly Bachat Bundleماہانہ بچت بنڈل

## Health & Telemedicine Bundles \(Detailed\)ہیلتھ اور ٹیلی میڈیسن بنڈلز \(تفصیلات\)

A full breakdown of coverage, organized from basic care to premium protection.بنیادی طبی سہولیات سے لے کر مکمل طبی تحفظ تک، ہر بنڈل میں شامل سہولیات کی مکمل تفصیلات۔

Mini Superpowerمنی سپر پاور Monthly Video & Socialماہانہ ویڈیو اینڈ سوشل Weekly Extremeویکلی ایکسٹریم Monthly Bachatماہانہ بچت

#### Mini Superpowerمنی سپر پاور

Basicبنیادی

Doctor Accessڈاکٹروں تک رسائی

What's includedشامل سہولیات

24/7 Tele Doctor24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر

Access to Specialistsماہر ڈاکٹروں تک رسائی

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: Discount on Medicine \(7–10%\) · Discount on Lab Tests \(25–40%\) · Accident Emergency Care \(OPD\) · Breast Cancer Cover · Hospital Cash \(Pays you if admitted\) · Female Hospitalization Cover \(Yearly\) · Diabetes-Related Complications · Cardiac Conditions \(up to 3 visits/yr\)شامل نہیں: ادویات پر رعایت \(7–10%\) · لیب ٹیسٹ پر رعایت \(25–40%\) · حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\) · بریسٹ کینسر کا تحفظ · ہاسپٹل کیش \(ہسپتال میں داخلے پر آپ کو ادائیگی\) · خواتین کے لیے ہسپتال میں داخلے کا تحفظ \(سالانہ\) · ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاں · دل کے امراض \(سال میں 3 وزٹس تک\)

#### Monthly Video & Socialماہانہ ویڈیو اینڈ سوشل

Essentialضروری

Doctors + Savingsڈاکٹرز اور بچت

What's includedشامل سہولیات

24/7 Tele Doctor24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر

Access to Specialistsماہر ڈاکٹروں تک رسائی

Discount on Medicine \(7–10%\)ادویات پر رعایت \(7–10%\)

Discount on Lab Tests \(25–40%\)لیب ٹیسٹ پر رعایت \(25–40%\)

Show all benefits \(+1\)تمام سہولیات دیکھیں \(+1\)Show fewerکم دکھائیں

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: Accident Emergency Care \(OPD\) · Breast Cancer Cover · Hospital Cash \(Pays you if admitted\) · Female Hospitalization Cover \(Yearly\) · Diabetes-Related Complications · Cardiac Conditions \(up to 3 visits/yr\)شامل نہیں: حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\) · بریسٹ کینسر کا تحفظ · ہاسپٹل کیش \(ہسپتال میں داخلے پر آپ کو ادائیگی\) · خواتین کے لیے ہسپتال میں داخلے کا تحفظ \(سالانہ\) · ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاں · دل کے امراض \(سال میں 3 وزٹس تک\)

#### Weekly Extremeویکلی ایکسٹریم

Premiumپریمیم

Full Medical Coverمکمل طبی تحفظ

What's includedشامل سہولیات

24/7 Tele Doctor24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر

Access to Specialistsماہر ڈاکٹروں تک رسائی

Discount on Medicine \(7–10%\)ادویات پر رعایت \(7–10%\)

Discount on Lab Tests \(25–40%\)لیب ٹیسٹ پر رعایت \(25–40%\)

Accident Emergency Care \(OPD\)حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\)PKR 2,000per eventفی واقعہ

Breast Cancer Coverبریسٹ کینسر کا تحفظPKR 6,000per visit/nightفی وزٹ / رات

Show all benefits \(+3\)تمام سہولیات دیکھیں \(+3\)Show fewerکم دکھائیں

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: Hospital Cash \(Pays you if admitted\) · Female Hospitalization Cover \(Yearly\) · Diabetes-Related Complications · Cardiac Conditions \(up to 3 visits/yr\)شامل نہیں: ہاسپٹل کیش \(ہسپتال میں داخلے پر آپ کو ادائیگی\) · خواتین کے لیے ہسپتال میں داخلے کا تحفظ \(سالانہ\) · ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاں · دل کے امراض \(سال میں 3 وزٹس تک\)

#### Monthly Bachatماہانہ بچت

Premiumپریمیم

Full Medical Coverمکمل طبی تحفظ

What's includedشامل سہولیات

24/7 Tele Doctor24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر

Access to Specialistsماہر ڈاکٹروں تک رسائی

Accident Emergency Care \(OPD\)حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\)PKR 2,000per eventفی واقعہ

Breast Cancer Coverبریسٹ کینسر کا تحفظPKR 180,000\(PKR 6,000/visit\)\(6,000 روپے فی وزٹ\)

Hospital Cash \(Pays you if admitted\)ہاسپٹل کیش \(ہسپتال میں داخلے پر آپ کو ادائیگی\)PKR 30,000\(PKR 2,000/night\)\(2,000 روپے فی رات\)

Female Hospitalization Cover \(Yearly\)خواتین کے لیے ہسپتال میں داخلے کا تحفظ \(سالانہ\)PKR 75,000\(PKR 5,000/night\)\(5,000 روپے فی رات\)

Diabetes-Related Complicationsذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاںPKR 12,000\(PKR 2,000/claim\)\(2,000 روپے فی کلیم\)

Cardiac Conditions \(up to 3 visits/yr\)دل کے امراض \(سال میں 3 وزٹس تک\)PKR 3,000per visitفی وزٹ

Show all benefits \(+5\)تمام سہولیات دیکھیں \(+5\)Show fewerکم دکھائیں

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: Discount on Medicine \(7–10%\) · Discount on Lab Tests \(25–40%\)شامل نہیں: ادویات پر رعایت \(7–10%\) · لیب ٹیسٹ پر رعایت \(25–40%\)

Benefitفوائد | Mini Superpowerمنی سپر پاور  
Basicبنیادی | Monthly Video & Socialماہانہ ویڈیو اینڈ سوشل  
Essentialضروری | Weekly Extremeویکلی ایکسٹریم  
Premiumپریمیم | Monthly Bachatماہانہ بچت  
Premiumپریمیم  
---|---|---|---|---  
24/7 Tele Doctor24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر |  |  |  |   
Access to Specialistsماہر ڈاکٹروں تک رسائی |  |  |  |   
Discount on Medicine \(7–10%\)ادویات پر رعایت \(7–10%\) |  |  |  |   
Discount on Lab Tests \(25–40%\)لیب ٹیسٹ پر رعایت \(25–40%\) |  |  |  |   
Accident Emergency Care \(OPD\)حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\) |  |  | PKR 2,000  
per eventفی واقعہ | PKR 2,000  
per eventفی واقعہ  
Breast Cancer Coverبریسٹ کینسر کا تحفظ |  |  | PKR 6,000  
per visit/nightفی وزٹ / رات | PKR 180,000  
\(PKR 6,000/visit\)\(6,000 روپے فی وزٹ\)  
Hospital Cash \(Pays you if admitted\)ہاسپٹل کیش \(ہسپتال میں داخلے پر آپ کو ادائیگی\) |  |  |  | PKR 30,000  
\(PKR 2,000/night\)\(2,000 روپے فی رات\)  
Female Hospitalization Cover \(Yearly\)خواتین کے لیے ہسپتال میں داخلے کا تحفظ \(سالانہ\) |  |  |  | PKR 75,000  
\(PKR 5,000/night\)\(5,000 روپے فی رات\)  
Diabetes-Related Complicationsذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاں |  |  |  | PKR 12,000  
\(PKR 2,000/claim\)\(2,000 روپے فی کلیم\)  
Cardiac Conditions \(up to 3 visits/yr\)دل کے امراض \(سال میں 3 وزٹس تک\) |  |  |  | PKR 3,000  
per visitفی وزٹ  
  
## Find the Right Combo Bundleاپنے لیے بہترین کومبو بنڈل منتخب کریں

Get protection across your devices, health, and mobility needs.اپنے موبائل، صحت اور سفر سے متعلق ضروریات کے لیے مکمل تحفظ حاصل کریں۔

Device Onlyصرف موبائل فون

### Phone Protectionموبائل فون کا تحفظ

Simple and straightforward. Protect your primary phone against accidental screen damage, snatching, or repairs.اپنے موبائل فون کو اسکرین ٹوٹنے، چوری یا مرمت کے غیر متوقع اخراجات سے محفوظ رکھیں اور بے فکر رہیں۔

Included in Packages:یہ سہولت درج ذیل بنڈلز میں شامل ہے:

  * Weekly X Plusویکلی ایکس پلس
  * Monthly X Plusمنتھلی ایکس پلس
  * We5 Fantasticوی 5 فینٹاسٹک

Device + Rideموبائل فون + موٹر سائیکل

### Phone & Bike + Cashموبائل فون اور بائیک کا تحفظ، ساتھ نقد رقم

Protect your phone and your bike. Plus, get accident cover, emergency medical payouts, and hospital cash.اپنے موبائل فون اور بائیک کے تحفظ کے ساتھ حادثے کی صورت میں ہنگامی طبی اخراجات اور ہسپتال میں داخلے پر نقد رقم کی سہولت بھی حاصل کریں۔

Included in Packages:یہ سہولت درج ذیل بنڈلز میں شامل ہے:

Jazz Riderجاز رائیڈر

Premium Protectionپریمیم تحفظ

### Phone & Full Healthموبائل فون اور مکمل طبی تحفظ

Protect your phone and get major medical cover. Includes PKR 200k Hospitalization limit, Accident Emergency care, and 24/7 Tele-Doctor.اپنے موبائل فون کے تحفظ کے ساتھ اہم طبی اخراجات کی کوریج بھی حاصل کریں۔ اس میں ہسپتال میں داخلے کے لیے 2 لاکھ روپے تک کوریج، حادثے کی صورت میں ہنگامی طبی سہولیات اور 24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر کی سہولت شامل ہے۔

Included in Packages:یہ سہولت درج ذیل بنڈلز میں شامل ہے:

Jazz Postpaid Comboجاز پوسٹ پیڈ کومبو

## Combo Bundle Comparison \(Detailed\)کومبو بنڈلز کا موازنہ \(تفصیلی\)

A full breakdown of coverage, organized from basic device protection to premium health cover.کوریج کی مکمل تفصیل، موبائل فون کے بنیادی تحفظ سے لے کر پریمیم ہیلتھ کوریج تک ترتیب کے ساتھ۔

Weekly X Plusویکلی ایکس پلس Monthly X Plusمنتھلی ایکس پلس We5 Fantasticوی 5 فینٹاسٹک Jazz Riderجاز رائیڈر Jazz Postpaid Comboجاز پوسٹ پیڈ کومبو

#### Weekly X Plusویکلی ایکس پلس

Deviceموبائل فون

Phone Protectionموبائل فون کا تحفظ

What's includedشامل سہولیات

Handset Coverage \(Screen, Snatching\)موبائل فون کا تحفظ \(اسکرین ٹوٹنا، چھینا جانا\)PKR 50,000

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: Bike Coverage \(Theft/Snatching/Hold-up\) · Hospital Cash · General OPD / Physical Consult · Emergency Medical Expense · Accidental Death · IPD / Hospitalization Cover · Accident Emergency Care \(OPD\) · 24/7 Tele Doctor · Specialist Consultationsشامل نہیں: موٹر سائیکل کا تحفظ \(چوری / چھینا جانا / ڈکیتی\) · ہاسپٹل کیش · جنرل او پی ڈی / ڈاکٹر سے بالمشافہ معائنہ · ایمرجنسی طبی اخراجات · حادثاتی موت · آئی پی ڈی / ہسپتال میں داخلے کا تحفظ · حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\) · 24 گھنٹے ڈاکٹر سے فون پر مشورہ · ماہر ڈاکٹروں سے مشورہ

#### Monthly X Plusمنتھلی ایکس پلس

Deviceموبائل فون

Phone Protectionموبائل فون کا تحفظ

What's includedشامل سہولیات

Handset Coverage \(Screen, Snatching\)موبائل فون کا تحفظ \(اسکرین ٹوٹنا، چھینا جانا\)PKR 200,000

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: Bike Coverage \(Theft/Snatching/Hold-up\) · Hospital Cash · General OPD / Physical Consult · Emergency Medical Expense · Accidental Death · IPD / Hospitalization Cover · Accident Emergency Care \(OPD\) · 24/7 Tele Doctor · Specialist Consultationsشامل نہیں: موٹر سائیکل کا تحفظ \(چوری / چھینا جانا / ڈکیتی\) · ہاسپٹل کیش · جنرل او پی ڈی / ڈاکٹر سے بالمشافہ معائنہ · ایمرجنسی طبی اخراجات · حادثاتی موت · آئی پی ڈی / ہسپتال میں داخلے کا تحفظ · حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\) · 24 گھنٹے ڈاکٹر سے فون پر مشورہ · ماہر ڈاکٹروں سے مشورہ

#### We5 Fantasticوی 5 فینٹاسٹک

Deviceموبائل فون

Phone Protectionموبائل فون کا تحفظ

What's includedشامل سہولیات

Handset Coverage \(Screen, Snatching\)موبائل فون کا تحفظ \(اسکرین ٹوٹنا، چھینا جانا\)PKR 200,000

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: Bike Coverage \(Theft/Snatching/Hold-up\) · Hospital Cash · General OPD / Physical Consult · Emergency Medical Expense · Accidental Death · IPD / Hospitalization Cover · Accident Emergency Care \(OPD\) · 24/7 Tele Doctor · Specialist Consultationsشامل نہیں: موٹر سائیکل کا تحفظ \(چوری / چھینا جانا / ڈکیتی\) · ہاسپٹل کیش · جنرل او پی ڈی / ڈاکٹر سے بالمشافہ معائنہ · ایمرجنسی طبی اخراجات · حادثاتی موت · آئی پی ڈی / ہسپتال میں داخلے کا تحفظ · حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\) · 24 گھنٹے ڈاکٹر سے فون پر مشورہ · ماہر ڈاکٹروں سے مشورہ

#### Jazz Riderجاز رائیڈر

Device + Rideموبائل فون + موٹر سائیکل

Phone & Bike + Cashموبائل فون اور بائیک کا تحفظ، ساتھ نقد رقم

What's includedشامل سہولیات

Handset Coverage \(Screen, Snatching\)موبائل فون کا تحفظ \(اسکرین ٹوٹنا، چھینا جانا\)PKR 100,000

Bike Coverage \(Theft/Snatching/Hold-up\)موٹر سائیکل کا تحفظ \(چوری / چھینا جانا / ڈکیتی\)PKR 100,000

Hospital Cashہاسپٹل کیشPKR 100,000\(PKR 5k/night\)\(5 ہزار روپے فی رات\)

General OPD / Physical Consultجنرل او پی ڈی / ڈاکٹر سے بالمشافہ معائنہPKR 10,000per yearسالانہ

Emergency Medical Expenseایمرجنسی طبی اخراجاتPKR 20,000per yearسالانہ

Accidental Deathحادثاتی موتPKR 100,000

Accident Emergency Care \(OPD\)حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\)PKR 20,000per yearسالانہ

24/7 Tele Doctor24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر

Specialist Consultationsماہر ڈاکٹروں سے مشورہ

Show all benefits \(+6\)تمام سہولیات دیکھیں \(+6\)Show fewerکم دکھائیں

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: IPD / Hospitalization Coverشامل نہیں: آئی پی ڈی / ہسپتال میں داخلے کا تحفظ

#### Jazz Postpaid Comboجاز پوسٹ پیڈ کومبو

Premiumپریمیم

Phone & Full Healthموبائل فون اور مکمل طبی تحفظ

What's includedشامل سہولیات

Handset Coverage \(Screen, Snatching\)موبائل فون کا تحفظ \(اسکرین ٹوٹنا، چھینا جانا\)PKR 200,000

IPD / Hospitalization Coverآئی پی ڈی / ہسپتال میں داخلے کا تحفظPKR 200,000

Accident Emergency Care \(OPD\)حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\)PKR 150,000

24/7 Tele Doctor24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر

Specialist Consultationsماہر ڈاکٹروں سے مشورہ

Show all benefits \(+2\)تمام سہولیات دیکھیں \(+2\)Show fewerکم دکھائیں

What's not includedکیا شامل نہیں

Not included: Bike Coverage \(Theft/Snatching/Hold-up\) · Hospital Cash · General OPD / Physical Consult · Emergency Medical Expense · Accidental Deathشامل نہیں: موٹر سائیکل کا تحفظ \(چوری / چھینا جانا / ڈکیتی\) · ہاسپٹل کیش · جنرل او پی ڈی / ڈاکٹر سے بالمشافہ معائنہ · ایمرجنسی طبی اخراجات · حادثاتی موت

Benefitفوائد | Weekly X Plusویکلی ایکس پلس  
Deviceموبائل فون | Monthly X Plusمنتھلی ایکس پلس  
Deviceموبائل فون | We5 Fantasticوی 5 فینٹاسٹک  
Deviceموبائل فون | Jazz Riderجاز رائیڈر  
Device + Rideموبائل فون + موٹر سائیکل | Jazz Postpaid Comboجاز پوسٹ پیڈ کومبو  
Premiumپریمیم  
---|---|---|---|---|---  
Handset Protectionموبائل فون کا تحفظ  
Handset Coverage \(Screen, Snatching\)موبائل فون کا تحفظ \(اسکرین ٹوٹنا، چھینا جانا\) | PKR 50,000 | PKR 200,000 | PKR 200,000 | PKR 100,000 | PKR 200,000  
Bike Insuranceموٹر سائیکل انشورنس  
Bike Coverage \(Theft/Snatching/Hold-up\)موٹر سائیکل کا تحفظ \(چوری / چھینا جانا / ڈکیتی\) |  |  |  | PKR 100,000 |   
Health & Accidental Protectionصحت اور حادثاتی تحفظ  
Hospital Cashہاسپٹل کیش |  |  |  | PKR 100,000  
\(PKR 5k/night\)\(5 ہزار روپے فی رات\) |   
General OPD / Physical Consultجنرل او پی ڈی / ڈاکٹر سے بالمشافہ معائنہ |  |  |  | PKR 10,000  
per yearسالانہ |   
Emergency Medical Expenseایمرجنسی طبی اخراجات |  |  |  | PKR 20,000  
per yearسالانہ |   
Accidental Deathحادثاتی موت |  |  |  | PKR 100,000 |   
IPD / Hospitalization Coverآئی پی ڈی / ہسپتال میں داخلے کا تحفظ |  |  |  |  | PKR 200,000  
Accident Emergency Care \(OPD\)حادثاتی ایمرجنسی علاج \(او پی ڈی\) |  |  |  | PKR 20,000  
per yearسالانہ | PKR 150,000  
24/7 Tele Doctor24 گھنٹے ٹیلی ڈاکٹر |  |  |  |  |   
Specialist Consultationsماہر ڈاکٹروں سے مشورہ |  |  |  |  |   
  
##  Bring Convenience Right To Your Doorstepسہولیات اب آپ کی دسترس میں

Ensure you are protected. Dial the activation code for your desired Jazz bundle today.اپنے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ آج ہی اپنے پسندیدہ جاز بنڈل کا ایکٹیویشن کوڈ ڈائل کریں۔

How to subscribeسبسکرائب کرنے کا طریقہ Jazz World Appجاز ورلڈ ایپ USSD \(dial the bundle code\)USSD \(بنڈل کا کوڈ ڈائل کریں\) Choose the relevant Jazz bundle to activate your insurance.اپنی انشورنس شروع کرنے کے لیے متعلقہ جاز بنڈل منتخب کریں۔

Enquire Nowابھی معلومات حاصل کریں [ Contact Supportسپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں ](/contact)

[Terms & Conditionsشرائط و ضوابط](/bundle-insurance-terms-and-conditions)

## Product Enquiryپروڈکٹ سے متعلق معلومات کی درخواست

Fill in your details below and we'll get back to you.نیچے اپنی تفصیلات درج کریں، ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔

Full Nameپورا نام \*

Phoneفون نمبر \*

Emailای میل ایڈریس

Bundle of Interestآپ کی دلچسپی کا بنڈل Select a bundle Mini Superpower Monthly Video & Social Extreme Weekly Extreme Monthly Bachat Weekly X Plus Monthly X Plus We5 Fantastic Jazz Rider Jazz Postpaid Combo Not sure yet

Comments / Questionsتبصرے یا سوالات

Thank you. Our team will contact you shortly.شکریہ\! ہماری ٹیم جلد آپ سے رابطہ کرے گی۔

Submit Enquiryاپنی درخواست جمع کروائیں